اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ایک یونیورسٹی کی مانند: محسن علی

حیدرآباد سے اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر محسن علی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ایک یونیورسٹی کی مانند ہے، جس میں شامل تمام نوجوانوں کی تربیت اور کردارسازی ہماری اولین ذمہ داری ہے، گذشتہ نصف صدی سے سرزمین سندھ پہ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان نے اپنے کردار کو بخوبی نبھایا ہے، آج بھی اسی مقصد پہ عمل پیرا ہے۔

انہوں نے تنظیم کی موجودہ سرگرمیوں پہ بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم کی جانب سے ماہ آگست میں تربیت کے عمل کو مضبوط بنانے کا فیصلا کیا گیا ہے جس میں تنظیم کے مختلف یونٹس میں تربیتی نشستیں اور ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ہے، الحمداللہ  یونٹس میں بہت مفید نشستیں ہوئی ہیں جس سے نوجوانوں کی فکری، علمی تربیت بہتر ہورہی ہے، انہوں بتایا کہ مختلف شہروں میں ورکشاپس کے اچھے نتائیج مل رہے ہیں جس سے نوجوانوں میں احساس ذمہ داری، فقہی احکامات، کربلا محور انسانیت کے موضوعات پر اچھی معلومات مل رہی ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment