اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

مغربی افریقہ: بورکینافاسو میں ریسٹورینٹ پر دھشتگردانہ حملہ، ۲۵ افراد ہلاک اور زخمی

مغربی افریقہ: بورکینافاسو میں ریسٹورینٹ پر دھشتگردانہ حملہ، ۲۵ افراد ہلاک اور زخمی

مغربی افریقا کے ملک بورکینافاسو کے دارالحکومت کے ایک ریسٹورینٹ پر مسلح افراد کے دہشت گردانہ حملے میں پچیس افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

بورکینافاسو کی وزارت اطلاعات و نشریات نےاعلان کیا ہے مسلح دہشت گردوں کے حملے میں سترہ افراد ہلاک اور آٹھ دیگر زخمی ہوئے ہیں - عینی شاہدین کے مطابق پک اپ ٹرک میں سوار تین مسلح حملہ آور ریسٹورینٹ میں داخل ہوگئے اور وہاں موجود لوگوں پر فائرنگ شروع کردی - سیکورٹی فورس کی جوابی کارروائی شروع کی گئی اور وہاں موجود لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا - حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں غیر ملکی باشندے بھی شامل ہیں جبکہ حملہ آوروں نے کئی لوگوں کو یرغمال بھی بنا لیا ہے - حملہ آوروں اور سیکورٹی فورس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ گھنٹوں جاری رہا-  ابھی تک اس خبر کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں -

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...

 
user comment