اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

مسجدالاقصی پر یہودی آبادکاروں اور صیہونیوں کی یلغار

مسجدالاقصی پر یہودی آبادکاروں اور صیہونیوں کی یلغار

کی رپورٹ کے مطابق کم سے کم ستر یہودی آبادکار، اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے پندرہ اہلکاروں کے ساتھ مل کر آج صبح باب المغاربہ سے مسجد الاقصی میں گھس گئے اور مسلمانوں کو اشتعال دلانے لگے۔

درایں اثنا صیہونی فوجیوں نے اتوار کو شہرجنین کے جنوب مغرب میں ایک فلسطینی کو گھر جاتے ہوئے گرفتار کر لیا۔
صیہونی، اپنے توسیع پسندانہ اہداف کے حصول کے لئے مختلف علاقوں کے فلسطینیوں کو ہرروز اپنے حملوں کا نشانہ بناتے ہیں اور گرفتار کر لیتے ہیں۔
"الضمیر" نامی انسانی حقوق کی ایک تنظیم کے اعداد و شمار کے مطابق تقریبا سات ہزار فلسطینی نہایت بدترین حالات میں صیہونی جیلوں میں قید ہیں۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پوری دنیا میں ظلم کا شکار شیعہ مسلمانوں کو عالمی ...
کشمیر کی تحریک آزادی میں سابق وزیر اعلیٰ فاروق ...
دہشت گردی کے واقعات استحکام پاکستان کے خلاف گہری ...
یمن پر تھونپی گئی چار سالہ تباہ کن جنگ میں سعودی ...
جنوبی افریقہ؛ ڈربن میں ایک رات قرآن کے ساتھ
پاکستان میں اہدافی دہشتگردی کا ایک اور سانحہ، ...
صاحبزادہ حامد رضا: کشمیر جل رہا ہے اور عالمی ...
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی جارحیت جاری، مزید 2 ...
پاراچنار کے متاثرین عوام نے نواز شریف کی امداد ...
صحیح بخاری پر ایک اجمالی نظر

 
user comment