اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

عراقی جوانوں کا موصل کی لائبریری کو کتابوں کا تحفہ

عراقی جوانوں کا موصل کی لائبریری کو کتابوں کا تحفہ

 انسانی دشمن تکفیری دھشتگرد ٹولے داعش کی یلغار میں جہاں عراق کے شہر موصل کے دیگر علمی اور ثقافتی مراکز کو سخت نقصان پہنچا وہاں موصل کی لائبریری بھی شدید نقصان سے دوچار ہوئی۔
۲۰۱۵ میں داعش نے اس لائبریری پر حملہ کر کے ایک لاکھ سے زیادہ قیمتی نسخوں کو نذر آتش کر دیا تھا جو صرف علمی اور ادبی نسخے تھے اور مذہب سے ان کا کوئی تعلق نہیں تھا اور لائبریری کی عمارت کو بھی دھماکوں کے ذریعے گرانے کی کوشش کی۔
داعشی عناصر سے موصل کی آزادی کے بعد اب دھیرے دھیرے اس شہر کو اپنی اصلی حالت میں لانے کی کوشش کی جا رہی ہے اسی دوران عراقی جوان موصل لائبریری کو کتابیں ہدیہ کر کے اس علمی خزانے کو دوبارہ بحال کرنے کی کوشش میں مصروف عمل ہیں۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment