اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

اپردیرمیں فورسزکے آپریشن کے دوران میجرسمیت 4 جوان شہید، آئی ایس پی آر

کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے اپردیرتیمرگرہ کے علاقے شیروٹ کئی میں آج صبح فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، دہشت گردوں نے فورسزکو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں میجرعلی سلمان، حوالدارغلام نذیر، حوالدار اختر، سپاہی عبدالکریم جاں بحق ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران ایک بمبارنے خود کودھماکے سے اڑا دیا اور دوسرا فائرنگ میں مارا گیا جب کہ ایک دہشت گرد کو گرفتارکرلیا گیا۔ خودکش حملے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اورعلاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حقوق بشر علوي سے حقوق بشر غربي تک
انوکھا احتجاج
غرب اردن میں فلسطینیوں کے حملے میں 6 صہیونی فوجی ...
پاکستان میں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا ...
آئی ایس او پاکستان کی اجلاس مجلس عاملہ
پاکستان؛ کرم ایجنسی میں امام علی(ع) کے یوم شہادت ...
مغربی ممالک افغانستان میں طالبان اور داعش کی مدد ...
داعش سے مقابلہ کر کے ایران بشریت کی سب سے بڑی خدمت ...
حدیث نجوم پر عقلی اور نقلی نقد
علامہ سید ہاشم موسوی: شہید علامہ عارف حسین ...

 
user comment