اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

جوہری معاہدے کے بعد ایران نے اپنا سکہ منوا لیا

ایران کے ماہر بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران بڑی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات کے بعد بالاخر اپنے آپکو منوانے میں کامیاب ہوا ہے.

يہ بات علي محمد بيدمغز نے ايران اور مغربي طاقتوں كے درميان جوہري معاہدے كے دو سال مكمل ہونے كے سلسلے ميں بات چيت كرتے ہوئے كہي.

انہوں نے كہا كہ ايراني جوہري ٹيم كے سربراہ محمد جواد ظريف نے ملك كي قومي سلامتي كو مد نظر ركھتے ہوئے دنيا كي بڑي طاقتوں كے ساتھ كامياب مذاكرات كئے.

ايران اور دنيا كي بڑي طاقتوں نے مشتركہ جامع ايكشن پلان كے تحت طے ہونے والے 10 سال مذاكرات كے بعد 14 جولائي 2015 كو مشتركہ جوہري معاہدے پر دستخط كئے.

انہوں نے كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران نے كامياب جوہري معاہدے كے بعد خطے كي سلامتي اور استحكام كے لئے اپني كوششيں تيز كي ہيں.

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment