اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

ہندوستانی ناظم الامور کی پاکستانی وزارت خارجہ میں طلبی

کی رپورٹ کے مطابق لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج کی مبینہ فائرنگ میں پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے دو شہری مارے گئے ہیں۔ پاکستان کی وزارت خارجہ نے اسلام آباد میں متعین ہندوستانی ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کرکے اس واقعے پر شدید احتجاج کیا ہے۔

پاکستان کی فوج کے جاری کردہ بیان کے مطابق کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر عباس پور کے مقام پر ہندوستان کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
ادھر ہندوستان نے پاکستان پر الزام لگایا ہے کہ سرحد پار شیلنگ کے نتیجے میں اس کا ایک فوجی اور ایک خاتون ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ہندوستان اور پاکستان ایک دوسرے پر کشمیر کی کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کرتے رہتے ہیں۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

تھائی لينڈ میں "اہل بيت(ع) كے پيروكارجوانوں" كے ...
پردے كے بارے میں "حجاب" نامی دستاويزی فلم متحدہ ...
دینی مدارس کو در پیش مشکلات اور اُن کا حل
بلجیئم میں قبول اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان
شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...

 
user comment