اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

عالمی قرآنی نمائش میں پہلی بار فلسطین کی حمایت کی دستاویز پر دستخط

عالمی قرآنی نمائش میں پہلی بار فلسطین کی حمایت کی دستاویز پر دستخط

اسلامی جمہوریہ ایران میں منعقدہ 25ویں بین الاقوامی قرآنی نمائش میں شرکا نے پہلے بار فلسطین کی حمایت کے حوالے سے دستاویز پر دستخط کردئے.

تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر کے خصوصی کمیشن برائے فلسطینی عوام کے اسلامی انقلاب کی حمایت کے امور کے حکام نے اتوار کے روز منعقدہ عالمی 25ویں قرآنی نمائش میں شرکت کرتے ہوئے اور ایرانی عوام کے ساتھ فلسطین کی حمایت کے حوالے سے ایک سرکاری دستاویز پر دستخط کردئے.

اس عالمی نمائش میں پیش کی جانے والی دستاویز فارسی، انگریزی اور عربی زبانوں میں شامل اور اس کی لمبائی 100 میٹر تھی جس پر شرکا نے دستخط کردئے.

اس دستاویز میں سورہ اسرا کی پہلی آیت حضرت محمد (ص) کے معراج کے حوالے سے لکھا ہوگیا ہے اور اس کا مطلب ایرانی قوم کو بانی اسلامی انقلاب امام خمینی (رح) اور سپریم لیڈر کی ہدایات کی بنا پر مقبوضہ فلسطین کی پوری آزادی تک ان کی حمایت جاری رکھنا چاہیئے.

اس دستاویز کے مطابق ناجائز صہیونی ریاست کی تباہی کا واحد راستہ تمام فلسطینی گروہوں اور مسلم ممالک کے درمیان مزاحمت کا تسلسل ہے.

یاد رہے کہ 25ویں بین الاقوامی قرآنی نمائش رمضان المبارک کے مہینے کے تیسرے دن میں گزشتہ سال کی طرح تہران میں ایران کے وزیر ثقافت اور اسلامی گائیڈنس 'سید رضا امیری صالحی' کی موجودگی میں افتتاح کیا گیا جس میں قرآن کی سب سے نئی مصنوعات ،ثقافت اور آرٹ کے شعبوں میں چار مارکیٹوں میں پیش کی جا رہی ہے.

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment