اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

پریس ٹی وی کے شہید فوٹوگرافر کی تدفین

کابل کے خودکش حملے میں شہید ہونے والے ایران کے عالمی نیوز چینل پریس ٹی وی کے مقامی کیمرہ مین حبیب اللہ حسین زادہ کو سپرد خاک کر دیا گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حبیب اللہ حسین زادے بدھ کے روز کابل کے سفارتی علاقے میں واقع اپنے دفتر جارہے تھے کہ راستے میں ہونے والے بم دھماکے میں شہید ہوگئے تھے تاہم ان کی لاش نہیں مل سکی تھی۔

حسین زادہ کے اہل خانہ نے گزشتہ روز اسپتال میں ان کی لاش کی شناخت کی تھی۔ حسین زادہ کو کابل کے معروف چہل دختران نامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ہے۔
وہ افغانستان میں دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے پریس ٹی وی کے دوسرے کیمرہ مین ہیں۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

میر واعظ، سید علی گیلانی اور یاسین ملک نئی دہلی ...
پوری دنیا میں ظلم کا شکار شیعہ مسلمانوں کو عالمی ...
کشمیر کی تحریک آزادی میں سابق وزیر اعلیٰ فاروق ...
دہشت گردی کے واقعات استحکام پاکستان کے خلاف گہری ...
یمن پر تھونپی گئی چار سالہ تباہ کن جنگ میں سعودی ...
جنوبی افریقہ؛ ڈربن میں ایک رات قرآن کے ساتھ
پاکستان میں اہدافی دہشتگردی کا ایک اور سانحہ، ...
صاحبزادہ حامد رضا: کشمیر جل رہا ہے اور عالمی ...
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی جارحیت جاری، مزید 2 ...
پاراچنار کے متاثرین عوام نے نواز شریف کی امداد ...

 
user comment