اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

تہران پارلیمنٹ اور مرقد امام خمینی(رہ) پر دھشتگردانہ حملے+ تصویریں/ داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

تہران پارلیمنٹ اور مرقد امام خمینی(رہ) پر دھشتگردانہ حملے+ تصویریں/ داعش نے ذمہ داری قبول کر لی
تین نامعلوم مسلح افراد نے ایرانی پارلیمنٹ پر مامور سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کر کے ایک کو شہید اور پانچ کو زخمی کردیا جبکہ مرقد امام خمینی رہ میں بھی تین مسلح افراد نے حملہ کر کے کئی افراد کو زخمی کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تین نامعلوم مسلح افراد نے ایرانی پارلیمنٹ پر مامور سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کر کے ایک کو شہید اور پانچ کو زخمی کردیا جبکہ مرقد امام خمینی رہ میں بھی تین مسلح افراد نے حملہ کر کے کئی افراد کو زخمی کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ میں نامعلوم مسلح افراد نے سیکورٹی پر مامور اہلکاروں پر فائرنگ کھول دی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہوگئے۔

سیکورٹی اہلکاروں نے پارلیمنٹ کے اندر سے ایک دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

تھائی لينڈ میں "اہل بيت(ع) كے پيروكارجوانوں" كے ...
پردے كے بارے میں "حجاب" نامی دستاويزی فلم متحدہ ...
دینی مدارس کو در پیش مشکلات اور اُن کا حل
بلجیئم میں قبول اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان
شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...

 
user comment