اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

یمن میں سوڈانی فوج کا کمانڈر ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں شریک سوڈانی فوج کا کمانڈر میدی علاقہ میں ایک حملے میں ہلاک ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ حجہ کے علاقہ میدی کے اطراف میں راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں سوڈانی فوج کے کمانڈر سمیت متعدد فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ میدی علاقہ میں سوڈانی فوجی تعینات ہیں۔

ذرائع کے مطابق سوڈانی فوج کے کماںڈر عبدالمنعم الطاہر یمنی فوج کے حملے میں ہلاک ہوگئے واضح رہے کہ یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سوڈان بھی سعودی اتحاد میں شامل ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...

 
user comment