اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

سعودی حکام نے ۱۴ شیعہ باشندوں کو سزائے موت کا حکم دے دیا

جہاں ایک طرف اللہ کا مبارک مہینہ اپنے دامن میں رحمتوں، برکتوں اور مغفرتوں کے سمندر سمیٹے ہوئے آن پہنچا ہے وہاں دوسری طرف حرمین شریفین کے نام نہاد خادموں نے اس ملک کے ۱۴ باشندوں کو سزائے موت دینے کے احکامات جاری کر دئے ہیں۔
المنار ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، سعودی حکمرانوں نے صوبہ القطیف کے رہنے والے ۱۴ شیعہ مسلمان جوانوں کو صرف حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں پھانسی دینے کے احکامات جاری کر دئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق ان ۱۴ جوانوں پر ۲۰۱۱ میں حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کے الزامات عائد تھے جن کی بنا پر ماہ رحمت کی آمد کے موقع پر آل سعود نے اپنی حقیقت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں پھانسی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
 واضح رہے کہ سعودی عرب کے شیعہ نشین علاقے اپنے تمام شہری حقوق سے محروم ہیں جس کی وجہ سے وہ احتجاجی مظاہرے کر کے اپنے حقوق کی بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں جبکہ حکومتی اہلکار جوانوں کو مظاہروں سے گرفتار کر کے جیلوں میں بند کر دیتے ہیں اور آخر کار انہیں شہری حقوق دینے کے بجائے تختہ دار پر لٹکا دیتے ہیں۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment