اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

افغان فوج کی کارروائیوں میں ایک سو طالبان ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی فوج اور سیکورٹی اہلکاروں نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے ایک سو تیرہ طالبان کو ہلاک اور پچاس دیگر کو زخمی کر دیا-

اس رپورٹ کے مطابق ان کارروائیوں میں فوج نے بڑی تعداد میں ہتھیار بھی ضبط کر لئے-

واضح رہے کہ افغان فوج اور سیکورٹی اہلکاروں نے حالیہ مہینوں میں طالبان اور داعش سمیت مختلف دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں-

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment