اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

سعودی حکومت نے العوامیہ میں حضرت زہرا(س) مہمان خانے کو گرا دیا

سعودی حکومت نے العوامیہ میں حضرت زہرا(س) مہمان خانے کو گرا دیا

    حضرت زہرا(س) مہمان خانہ العوامیہ کے علاقے الجارودیہ میں واقع ہے جس میں اہل بیت(ع) کے چاہنے والے مختلف مناسبتوں سے مذہبی پروگراموں کا انعقاد کرتے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی حکومت کے گماشتوں نے اس ملک کے مشرقی صوبے العوامیہ کے شیعہ نشین شہر پر اپنی جارحیت کو جاری رکھتے ہوئے اس مرتبہ حضرت زہرا (س) مہمان خانہ کو مسمار کر دیا۔
حضرت زہرا(س) مہمان خانہ العوامیہ کے علاقے الجارودیہ میں واقع ہے جس میں اہل بیت(ع) کے چاہنے والے مختلف مناسبتوں سے مذہبی پروگراموں کا انعقاد کرتے ہیں۔
اس ملک کے مظلوم اور نہتے شیعوں پر سعودی حکومت کی جارحیت گزشتہ دو ہفتوں سے جاری ہے۔
گزشتہ دو ہفتوں میں کم سے کم پانچ شیعہ مسلمان سعودی سیکورٹی دستوں کی براہ راست گولیوں کا نشانہ بن کر اپنی جانیں دے چکے ہیں۔
سکیورٹی اہلکار ان علاقوں کے مکینوں پر بھاری اسلحہ استعمال کر کے ان کے گھروں کو بھی تباہ و برباد کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دسیوں ٹینک، بکتربند گاڑیاں اور بلڈوزر لوگوں کے گھروں کو توڑنے کے لیے العوامیہ شہر میں موجود ہیں جنہوں نے شیعہ بستیوں کا محاصرہ کر رکھا ہے

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment