اردو
Thursday 18th of April 2024
0
نفر 0

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے روسی زبان میں دینی کتابیں منظر عام پر آگئیں

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے روسی زبان میں دینی کتابیں منظر عام پر آگئیں

ماسکو کے ادارہ ’’اسلامی مطالعات‘‘ نے بچوں کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کرانے کی راہ میں ایک عظیم قدم اٹھاتے ہوئے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے ‘‘پیغمبر اور صحابہ‘‘ ،’’میزبان آفتاب‘‘ اور ’’مسکراتی کلیاں‘‘ کے زیر عنوان کتابیں منظر عام پر لائی ہیں۔
کتابوں کا یہ مجموعہ نہ صرف مسلمان بچوں بلکہ غیر مسلمان بچوں کے لیے بھی انتہائی دلچسب ہے اس مجموعہ کو منظر عام پر لانے کا مقصد بچوں کو پیغمبر اکرم اور اہل بیت اطہار علہیم السلام کی زندگیوں سے آشنا کروانا ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حادثات زندگی میں ائمہ (ع) کا بنیادی موقف
پیغام شہادت امام حسین علیہ السلام
سنت رسول ۔ اہل سنت او راہل تشیع کی نظر میں
انبیاءکرام اور غم حسین علیہ السلام
حضرت فاطمہ زہراء
فدک حضرت زہرا کی ملکیت
حضرت زھرا علمائے اھل سنت کی نطر میں
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شخصیت اور علمی ...
سیدالشہداء کے لئے گریہ و بکاء کے آثار و برکات
نبی ۖکا امام حسین (ع) کی شہا دت کی خبر دینا

 
user comment