اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

افغانستان میں 70 سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت

افغانستان میں 70 سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت

کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت دفاع نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ مختلف صوبوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر افغان سیکورٹی اہلکاروں کے حملوں میں اکہتّر مسلح افراد اور دہشت گرد ہلاک اور ترپن دیگر زخمی ہوئے ہیں۔صوبے پکتیا میں سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی میں طالبان گروہ کے دو سرغنے بھی مارے گئے ہیں۔ادھر صوبہ قندوز میں دہشت گرد گروہوں میں شامل دس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔واضح رہے کہ افغان سیکورٹی اہلکاروں نے حال ہی میں مختلف علاقوں میں مسلح افراد اور دہشت گردوں کے خلاف اپنی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment