اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی طرف سے 16 مئی کو اسرائیل مخالف احتجاج کرنے کا اعلان

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری غلام سرور سومرو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 16 مئی تاریخ کا بدترین دن ہے جس روز فلسطینی عوام کو اپنے ہی ملک میں بیدخل کرکے، اس کی تاریخی حیثیت کو ختم کرکے عالمی سامراج امریکا نے اپنے ناجائز بیٹے اسرائیل کو جنم دیا اور اسے ایک ریاست منوانے کی ناکام کوشش میں ہے، جب کہ کوئی بھی غیرتمند فرد اسرائیل کے وجود کو تسلیم نہیں کرسکتا، دنیا میں امن کا دشمن اور بربریت کا سرچشمہ امریکا و اسرائیل ہے، جس کے لیئے رہبر کبیر آیت اللہ امام خمینی رح نے فرمایا کہ امریکا تمام فسادات کی جڑ ہے، اس کا ناپاک وجود انسانیت کے لیئے خطرہ ہے، امام خمینی رح کے حکم پہ لبیک کہتے ہوئے ہم امریکا و اسرائیل کے ناپاک وجود کے خلاف ہمیشہ تحریک میں سرگرم رہینگے، اس سلسلے میں اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ملک بھر میں فلسطین سے اظہار یکجھتی اور آمریکا و اسرائیل کے خلاف رلیز کا انقعاد کرتے ہیں، 16 مئی کو سندھ بھر میں اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے احتجاج کیئے جائیں گے، غلام سرور سومرو نے مزید کہا کہ حیدرآباد ڈویزن کی جانب سے  حیدرآباد میں  14  مئی  بروز اتوار کو  مرکزی مردہ باد آمریکا و اسرائیل  ریلی اولڈ کئمپس سے پریس کلب حیدرآباد تک نکالی جائے گی  ،جس میں قیادت   اور مرکزی خطاب اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر قمر عباس جتوئی کرینگے، جب کے ریلی میں  علماء کرام، کمسن بچے، خواتین  اور طلبہ کثیر تعداد میں شرکت کرینگے ، جب کہ دیگر ملی تنظیمیں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن ، شیعہ علما کائونسل، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن، مجلس وحدت مسلمین سمیت تمام تنظیموں کے کارکنان بھی شرکت کرینگے۔ 16 مئی کو  سندھ بھر میں رلیز کا انقعاد کیا جائےگا۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment