اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی اسماعیل ہانیہ کو حماس کا سربراہ بننے پر مبارکباد

امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی اسماعیل ہانیہ کو حماس کا سربراہ بننے پر مبارکباد

کی رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے فلسطین کے سابق وزیراعظم اسماعیل ہانیہ کو تحریک مزاحمت حماس کا نیا سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور ہانیہ کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ تحریک حماس فلسطینی عوام کی نمائندہ جماعت ہے اور اسماعیل ہانیہ کا انتخاب ان پر فلسطینی قوم کے بھرپُور اعتماد کا مظہر ہے۔ سینیٹر سراج الحق نے فلسطینی عوام کی اُمیدوں پر پورا اُترنے کی دعا دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسماعیل ہانیہ کا انتخاب اسلامی تحریکات میں حقیقی شورائیت اور جمہوریت کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ حماس کیلئے اسماعیل ہانیہ کے انتخاب سے فلسطین کی آزادی کی تحریک کو نئی روح ملے گی اور اس میں مزید تیزی آئے گی۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment