اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

نائیجیریا میں دہشتگرد گروہ بوکو حرام کے 57 دہشتگرد ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس ملک کی فوج نے جنوب مشرقی علاقے ڈفا کے ایک گاؤں پر حملہ کرنے والے دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے 57 ارکان کو ہلاک کر دیا ہے۔

نائیجیریا کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ڈفا شہر سے 30 کلومیٹر دور گسكیرو گاؤں میں مسلح دہشت گردوں نے فوج پرحملہ کیا جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 57 دہشتگرد ہلاک اور15 فوجی اہلکاراور دوعام شہری زخمی ہو گئے ۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment