اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

طرطوس میں امریکی میزائل گر کر تباہ، ۵۹ میں سے ۲۳ میزائل الشعیرات ایربیس پر گرے

سوشل میڈیا نے امریکی کروز میزائلوں کے بعض حصے کی شام کے علاقے طرطوس میں گر کر تباہ ہونے کی تصاویر شائع کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سوشل میڈیا نے امریکی کروز میزائلوں کے بعض حصے کی شام کے علاقے طرطوس میں گر کر تباہ ہونے کی تصاویر شائع کی ہے۔
روسیہ الیوم کے مطابق، امریکی میزائلوں کے یہ بعض حصے طرطوس کے مضافاتی علاقے کرتو میں جا کر گرے ہیں۔
واضح رہے کہ امریکہ نے جمعہ کی صبح کو ۵۹ کروز میزائلوں سے شام کے الشعیرات ایربیس کو نشانہ بنا کر بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی ہے۔
اس حملے کے نتیجے میں کئی افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں جبکہ ایربیس کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
 اطلاعات کے مطابق، ۵۹ میزائلوں میں سے ۲۳ میزائل الشعیرات ہوائی اڈے پر گرے ہیں۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment