اردو
Tuesday 23rd of April 2024
0
نفر 0

تمام عراقی شہری موصل کے بے گھر افراد کی مدد کریں

کی رپورٹ کے مطابق عراق کی شیعہ مرجعیت نے آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی سربراہی میں گذشتہ روز عراقی عوام سے اپیل کی ہے کہ کہ وہ دہشت گرد گروہ داعش کے حملوں کی وجہ سے بے گھر ہونے والے افراد کی مدد کریں۔

آیت اللہ سید علی سیستانی کے نمائندے شیخ عبدالمہدی کربلائی نے گذشتہ روز شہر کربلا میں نماز جمعہ کے خطبوں سے خطاب کرتے ہوئے ملت عراق سے اپیل کی ہے کہ وہ گروہ داعش کے حملوں کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے افراد کی مدد کریں تاکہ کچھ نہ کچھ ان کی مشکلات کو کم کیا جاسکتے۔
یاد رہے کہ ان دنوں عراق کے شہر موصل کہ جو گرہ داعش کا گڑھ شمار کیا جاتا ہے میں عراقی افواج اور گروہ داعش کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہورہی ہے جس میں گروہ داعش کو عبرتناک شکست کا سامنا ہے اور یہ شہر اس کے کنٹرول سے آزاد ہورہے ہیں۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سات عظیم الشان مساجد مسلم دنیا کے منفرد عجائبات ...
انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش میں قرآن كريم ...
پوری طاقت سے مکتب اہل بیت (ع) کا تحفظ کرنا چاہئے
قدس شہر میں تاریخی ناموں کی تبدیلی؛ صہیونیوں کی ...
خصوصی رپورٹ: اہم شیعہ شخصیات، کالعدم دہشت گرد ...
افغانستان میں طالبان کا حملہ، گیارہ پولیس اہلکار ...
نریندر مودی نے گجراتی مسلمانوں کے قتل عام کا حکم ...
اسلام مخالف ريلی میں وايلڈرز كی شركت
اسلام کو خطرہ قرار دے کر ویٹی کن بھی اسلام اور ...
فرانس ؛ پوليس نے مسجد كی بے حرمتی كے الزام میں چند ...

 
user comment