اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

جنوبی سامرا میں بارودی سرنگوں کا خاتمہ

عراقی عوامی فورسز کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ سامرا کے علاقے الحردانیہ میں حشدالشعبی کے اہلکاروں نے داعشی دہشت گردوں کی جانب سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگوں کے ایک بڑے میدان کو ناکارہ بنادیا ہے۔

حشد الشعبی کے کمانڈر محمد عباس کا کہنا ہے کہ داعشی درندہ صفت تکفیری دہشت گردوں نے جنوبی سامرا میں ایک وسیع علاقے کو باردی سرنگوں سے بھر دیا تھا جسے حشد الشعبی کے اہلکاروں نے ناکارہ بنادیا ہے۔

محمد عباس کا کہنا ہے کہ حشد الشعبی کے اہلکار اب بھی بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنانے کی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں تاہم علاقے میں بعض سرنگوں کے باقی رہنے کا امکان بھی ہوسکتا ہے جس کی وجہ سے علاقے کے مکینوں کو خطرات لاحق ہیں۔

انہوں نے کہا: ایسے علاقوں میں آمد و رفت کے دوران احتیاط برتنے کی اشد ضرورت ہے۔

عوامی رضا کار فورسز کے ذارئع کا کہنا ہے کہ داعش کے عمو نامی خونخوار رہنما جنوب مغربی تلعفر کے علاقے عین الطلاوی میں مارا گیا ہے۔

کہا جاتا ہے کہ عمو نامی داعشی رہنما نہایت سفاک دل کا مالک تھا۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment