اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

الازھر یونیورسٹی میں بین الاقوامی کانفرنس/ دہشت گردی کے خلاف سخت کارروائی پر زور

مصر کے مفتی اعظم احمد الطبیب شیخ کا کہنا تھا کہ خطے کے بعض ممالک کو دہشت گردی کا سامنا ہے جس کا مقابلہ کرنے کی اشد ضرورت ہے، دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف کام کرنا ہوگا۔

مصر کے مفتی اعظم نے جامعۃ الاظہر میں بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں نے اسلام کے روشن چہرے کو خراب کرنے کی ناپاک کوشش کی ہے جس کی وجہ سے پوری دنیا میں اسلام کے خلاف جذبات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، ہر قیمت پر دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے۔

بین الاقوامی کانفرنس سے مصر کے پوپ نے خطاب کرتے ہوئے کہا: ہمیں منفی سوچ کو ختم کرنا ہوگا، دین مشکلات کو حل کرتا ہے نہ کہ انہیں پیدا کرتا ہے۔ دین لوگوں کو مشکلات سے نجات دلاتا ہے اور کسی کو مشکل میں گرفتار نہیں کرتا۔

واضح رہے کہ مصر کے علاقے سینا میں داعشی دہشت گردوں کے حملوں کی وجہ بہت سے مسیحی گھرانے  نقل مکانی کرچکے ہیں۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment