اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی(رہ)میں حضرت فاطمہ(س)کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزامنعقد ہوئی

رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی(رہ)میں حضرت فاطمہ(س)کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزامنعقد ہوئی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ)میں پیغمبر اسلام کی لخت جگر اور پارہ تن حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے تیسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ)میں پیغمبر اسلام کی لخت جگر اور پارہ تن حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے تیسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ مجلس عزا کا آغاز نماز مغرب و عشا سے قبل شرعی احکام کے بیان سے ہوا اور نماز مغرب و عشا کے بعد مجلس عزا کا سلسلہ جاری رہا جس میں خطیب مجلس نے فضائل اور مصائب اہلبیت علیھم السلام اور حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی عظمت پر روشنی ڈالی ۔ مجلس عزا میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ اعلی سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس عزا کا سلسلہ جمعہ تک برقرار رہےگا۔
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...
صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...
مجلس وحدت مسلمین ملتان کی ضلعی کابینہ کا اعلان، ...

 
user comment