اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

افغانستان کی شیعہ خواتین نے بھی داعش کے خلاف بندوق اٹھا لی

افغانستان کی شیعہ خواتین نے بھی داعش کے خلاف بندوق اٹھا لی

افغانستان کے بعض صوبوں میں تکفیری دھشتگردوں کے ذریعے شیعوں پر کئے گئے حملوں کے بعد اب خواتین نے بھی اپنے بچاو کے لیے بندوقیں اٹھا لی ہیں۔
افغانستان کے نائب صدر محمد محقق کا کہنا تھا کہ تکفیری دھشتگرد اس طرح کی کاروائیوں سے ملک کے اندر قومی اور مذہبی اختلافات کی ہوا پھیلا رہے ہیں لیکن افغانستان کے عوام کبھی بھی اپنے ملک میں مذہب کے نام پر جنگ نہیں کریں گے۔
ایسے حال میں کہ افغانستان میں حکومت بھی تکفیری دھشتگردوں کا قلع قمع کرنے میں مصروف عمل ہے مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں نے بھی مردوں کے شانہ بشانہ دھشتگردوں سے لڑ کر اپنے آئین و مذہب کو بچانے کے لیے بندوق ٹھان لی ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment