اردو
Wednesday 24th of April 2024
0
نفر 0

علامہ سید ساجد علی نقوی: پروفیسر خادم حسین لغاری کی قومی و ملی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی

علامہ سید ساجد علی نقوی: پروفیسر خادم حسین لغاری کی قومی و ملی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی

کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما، ممتاز ماہر تعلیم و سماجی شخصیت پروفیسر خادم حسین لغاری کے انتقال پُرملال پر ایس یو سی پاکستان کے سربراہ علامہ سید سا علی نقوی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکے انتقال کو ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔ علامہ ساجد علی نقوی نے مرحوم کے لواحقین و پسماندگان سے دلی تعزیت کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پروفیسر خادم حسین لغاری نہ صرف ماہر تعلیم بلکہ ایک متحرک سماجی و سیاسی شخصیت تھے، جن کی قومی و ملی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔ انکی وفات نہ صرف انکے خانوادے کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے بلکہ ملی و قومی سطح پر بھی خلا کا باعث ہے۔ علامہ ساجد نقوی نے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے خصوصی دعا کی۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

خود مختار قیدی، بے اختیار آزاد اور ہم
علامہ مفتی جعفر حسین رحمتہ اللہ علیہ کی 34 ویں ...
صہیونیت کے تئیں امریکہ اور مغرب کی حمایت کے ...
15 شعبان کے تاریخی جلسے میں علامہ جواد نقوی کی ...
حریم آل اللہ کا دفاع کرتے ہوئے ایرانی جوان شہید
تہران بك فيسٹيول ؛حرم مقدس امامين كاظمين (ع) كے ...
ایران کے شہر یا سوج میں ولایت فقیہ اور اسلامی ...
سوئس میں اسلامی حجاب کی حمایت میں بل کی منظوری
دمشق اور حمص میں خودکش حملوں میں شہداء کی تعداد 140 ...
صہیونی ریاست کو تا قیامت تسلیم نہيں کریں گے

 
user comment