اردو
Thursday 28th of March 2024
0
نفر 0

عراق کے صوبے نجف اشرف میں دہشت گردانہ حملے

عراق کے صوبے نجف اشرف میں دہشت گردانہ حملے

    عراق کے صوبے نجف کے مختلف علاقوں کو دہشت گردانہ حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

Seek% buffered00:00Current time00:00Volume

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اتوار کی صبح صوبہ نجف کے ضلع قادسیہ میں سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب ہونے والے کار بم دھماکے میں چھے افراد جاں بحق اور بائیس دیگر زخمی ہوگئے۔

مرنے والوں میں سیکورٹی اہلکار اور عام شہری دونوں شامل ہیں۔
دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ مسلح افراد نے صوبہ نجف کے علاقے مشخاب میں بھی ایک سیکورٹی چیک پوسٹ کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے میں ہونے والے ممکنہ جانی نقصانات کے بارے میں فوری طور پر کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
اس سے قبل ہفتے کے روز عراقی دارالحکومت بغداد کے ایک مصروف بازار میں ہونے والے 2 بم دھماکوں میں27 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے۔
دہشت گرد گروہ داعش نے بغداد بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان
سعودی حملہ کو شیعہ و سنی ٹکراو کا رنگ و روپ دینے ...
ایران کے شہریزد میں قرآنی علوم کی نمائش کا افتتاح
یمن کے السبعین اسکوائر پر لاکھوں افراد کا ...

 
user comment