اردو
Tuesday 16th of April 2024
0
نفر 0

تہران میں یوم شہادت امام جعفر صادق (ع) پرچم عزا نصب

پچیس شوال المکرم فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر "پرچم عزا" تہران میں گورنر ہاؤس کی عمارت پر لہرا دیا گیا۔ ایک ہزار دوسو میٹر کے اس پرچم کو عالمی شہرت یافتہ خطاط " استاد علی اکبر رضوانی " نے "ن
تہران میں یوم شہادت امام جعفر صادق (ع) پرچم عزا نصب

پچیس شوال المکرم فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر "پرچم عزا" تہران میں گورنر ہاؤس کی عمارت پر لہرا دیا گیا۔ ایک ہزار دوسو میٹر کے اس پرچم کو عالمی شہرت یافتہ خطاط " استاد علی اکبر رضوانی " نے "نستعلیق شکستہ" سے مزین کیا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے نصب کئے جانے والے اس پرچم کی لمبائی چالیس میٹر، چوڑائی تیس میٹر جبکہ اس کا وزن نصف ٹن ہے۔ اس نفیس اور فن و ہنر کے لحاظ سے مثالی پرچم پر استاد علی اکبر رضوانی نے نہایت خوبصورتی سے "درود شریف" تحریر کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے مضبوطی اور استحکام کے لحاظ سے بھی یہ پرچم خاصا مضبوط بنایا گیا ہے کہ جس کی بناپر اس پرچم کو آئندہ برسوں میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ علاوہ ازیں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے تہران میں " پرچم ‌عزا" نصب کئے گئے ہیں۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پیغمبر اکرم کے کلام کی فصاحت و بلاغت
فاطمہ زہرا(س) پر پڑنے والی مصیبتیں
امام سجاد (ع) کی عبادت
دسویں مجلس ـ مصائب سیدالشہداء امام حسین علیہ ...
جشن مولود کعبہ اور ہماری ذمہ داری
حضرت علی (ع) کی وصیت دوست کے انتخاب کے بارے میں
امام حسین کا وصیت نامہ
اکیس رمضان المبارک یوم شہادت امیرالمؤمنین علیہ ...
حضرت فاطمۃ الزہرا ؑ بطور نمونہ عمل
ولایت علی ع قرآن کریم میں

 
user comment