اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

سوال کا متن: نمازِ امام رضا عليہ السلام؟

جواب: محترم سائل السّلام عليکم! آپ کا سوال دريافت ہوا، اس کا جواب يہ ہے: نمازِ امام رضا عليہ السلام چھ رکعتي ہے (تين دو رکعتي نمازيں) ہر رکعت ميں ايک مرتبہ سورہ حمد اور دس مرتبہ سورہ انسان ﴿هَلْ
سوال کا متن:  نمازِ امام رضا عليہ السلام؟

جواب:

محترم سائل
السّلام عليکم!
آپ کا سوال دريافت ہوا، اس کا جواب يہ ہے:
نمازِ امام رضا عليہ السلام چھ رکعتي ہے (تين دو رکعتي نمازيں) ہر رکعت ميں ايک مرتبہ سورہ حمد اور دس مرتبہ سورہ انسان ﴿هَلْ أَتَى عَلَى الْإِنسَانِ...﴾ پڑھي جائے گي پھر چھ رکعتيں تمام کرنے کے بعد حضرت عليہ السّلام کي يہ دعا پڑھيں گے:
يا صاحِبى فى شِدَّتى، وَ يا وَلِيّى فى نِعْمَتى، وَ يا اِلهى وَ اِلهَ اِبْراهيمَ وَاِسْماعيلَ وَاِسْحاقَ وَ يَعْقُوبَ، يا رَبَّ کهيعص، وَ يس وَ الْقُرْآنِ الْحَکيمِ، اَسْئَلُکَ يا اَحْسَنَ مَنْ سُئِلَ، وَ يا خَيْرَ مَنْ دُعِىَ، وَ يا اَجْوَدَ مَنْ اَعْطى، وَ يا خَيْرَ مُرْتَجى، اَسْئَلُکَ اَنْ تُصَلِّىَ عَلى مُحَمَّد وآلِ مُحَمَّد.(۱)
اے سختيوں ميں ميرے ہمراہ و مددگار، اور اے نعمتوں ميں ميرے صاحبِ اختيار، اے ميرے معبود اور ابراہيم و اسماعيل، اسحاق اور يعقوب کے معبود، اے کٰهٰيٰعص اور يٰس اور حکمت آموز قرآن کے پروردگار، ميں تجھ سے سوال کرتا ہوں اے ان ميں سے بہترين جن سے سوال کيا جاتا ہے اور اے ان ميں سے بہترين جن کو پکارا جاتا ہے اور اے عطا کرنے والوں ميں سے سب سے زيادہ سخي، اور اے بہترين مايہ اميد، تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ محمد و آل محمد (ع) پر درود بھيج۔


source : abp-miftah.com
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

علوم قرآن سے کیا مرادہے؟
صحابہ کے عادل ہونے کے متعلق تحقیق
گھریلو کتے پالنے کے بارے میں آیت اللہ العظمی ...
کیا عصمت انبیاء جبری طور پر ہے؟
کیا ابوطالب ایمان کے ساتھ اس دنیا سے گئے ہیں کہ آپ ...
تقیہ کتاب و سنت کی روشنی میں
عالم ذرّ کا عہد و پیمان کیا ہے؟
کیا نماز جمعہ کو واجب تخییری ہونے کے عنوان سے ...
ہم شب قدر میں قرآن سر پر کیوں رکھتے ہیں ؟
کیا حدیث" اما الحوادث الواقعہ" کی سند میں ...

 
user comment