اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

حسن خلق كے اُخروى فوائد

_''حُسن خُلق'' كے سبب قيامت كے دن حساب ميں آسانى ہوگى _ حضرت اميرالمومنين على عليه السلام فرماتے ہيں : ''صلہ رحمى كرو كہ يہ تمہارى عمر كو بڑھائے گا ' اپنے اخلاق كو اچھا بنائو كہ خدا تمہارا حساب آسان كرے گا '' - 1 2_جنت ميں جانے كا موجب بنتا ہے _ حضرت رسول خدا (ص) فرماتے ہيں :
حسن خلق كے اُخروى فوائد

_''حُسن خُلق'' كے سبب قيامت كے دن حساب ميں آسانى ہوگى _

حضرت اميرالمومنين على عليه السلام فرماتے ہيں :

''صلہ رحمى كرو كہ يہ تمہارى عمر كو بڑھائے گا ' اپنے اخلاق كو اچھا بنائو كہ خدا تمہارا حساب آسان كرے گا '' - 1  

2_جنت ميں جانے كا موجب بنتا ہے _

حضرت رسول خدا (ص) فرماتے ہيں :

''ميرى امت ' تقوى اور حسن اخلاق جيسى صفت كے زيادہ ہونے كى وجہ سے جنت ميں جائےگي''_ 2

3_بلند درجات كا سبب قرار پاتا ہے_

چنانچہ پيغمبر اكرم (ص) كا ارشاد ہے:

''بے شك حسن اخلاق كى وجہ سے بندہ آخرت كے بلند درجات اور اعلى

مراتب تك جا پہنچتا ہے، اسكا حسن خلق اسكى عبادت كو چار چاند لگا ديتاہے_3

حوالہ جات:

1 _ بحارالانوار ج 71، ص 338_

2_ اصول كافى ، ج 2، ص 100_ مستدرك الوسايل ج 2، ص 82_

3_ اصول كافى ، ج 3، ص 157_


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

انسانیت بنیاد یا عمارت
اسلام میں مستورات کی رہنمائی
احسن انداز سے بات کرنا سیکھیں
اخلاق کی قدر و قیمت
نماز میت
انسان اور حیوان کے درمیان مشترکات
حدیث قرطاس
چالیس حدیثیں
دوست اور دوستي
بد گمانی

 
user comment