اردو
Saturday 23rd of March 2019
  689
  0
  0

مسلمانوں كی قبروں كی بے حرمتی فرانسيسی پادری كی جانب سے كی مذمت

سياسی گروپ: فرانس كے شہر اسٹرسبرگ كےكليسا كے پادری نے ۳۰ جون كو اپنے ايك بيانیے میں فرانس كی رياست "آلزاس" كے مسلمانوں سے معزرت خواہی كرتے ہوئے مسلمانوں كی قبروں كی بے حرمتی كی شديد مذمت كی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Saphire news"كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسٹرسبورگ كليسا كے پادری "جان پيرگرالہ" نے اپنے بيانیے میں مسلمانوں كی قبروں كی بے حرمتی كی مذمت كرتے ہوئے مسلمانوں سے ہمدردی كا اظہار كيا ہے۔

"جان پيرگرالہ" نے اپنے بيانیے میں اس اقدام كونسل پرستی كا اقدام قرار ديتے ہوئے مختلف اديان كے پيروكاروں سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ اپنے ہم شہری بھائيوں كا احترام كریں۔

 


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=608386
  689
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

      خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں عید الاضحی منائی جارہی ہے
      پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور بعض دیگر اسلامی ...
      پاکستان کی نئی حکومت: امیدیں اور مسائل
      ایرانی ڈاکٹروں نے کیا فلسطینی بیماروں کا مفت علاج+ ...
      حزب اللہ کا بے سر شہید پانچ سال بعد آغوش مادر میں+تصاویر
      امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے امام خمینی نے بھی منع کیا ...
      کابل میں عید الفطر کے موقع پر صدر اشرف غنی کا خطاب
      ایرانی ڈاکٹروں کی کراچی میں جگر کی کامیاب پیوندکاری
      شیطان بزرگ جتنا بھی سرمایہ خرچ کرے اس علاقے میں اپنے ...
      رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی حکام اور اسلامی ممالک کے ...

 
user comment