اردو
Sunday 26th of May 2019
  831
  0
  0

بوسنیا میں ہزاروں مسلمانوں کا قتل عالمی ضمیر پر داغ ہے

امریکی صدرنے کہا کہ جو لوگ اس قتل عام کے ذمہ دار ہیں انہیں پکڑا جانا چاہیے تا ہم انھوں نے لاکھوں مسلمانوں کے جاری قتل عام کی طرف اشارہ نہیں کیا!

امریکا کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ بوسنیا کے شہرسربرنیتزا میں 15 برس پہلے قتل ہونے والا ہزاروں مسلمان مرد اورنوجوان لڑکوں کی ہلاکت عالمی ضمیر پر ایک داغ ہے، انصاف کے بغیر دیر پا امن ممکن نہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر کا یہ بیان بوسنیا کے شہر سربرنیتزا میں پڑھ کر سنایا گیا جہاں قتل کا شکار ہونے والے سینکڑوں افراد کی اجتماعی تدفین کی گئی۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بوسنیا کے شہرسربرنیتزا میں 15 برس پہلے قتل ہونے والے ہزاروں مسلمان مرد اورنوجوان لڑکوں کی ہلاکت اجتماعی عالمی ضمیر پر ایک داغ ہے۔امریکی صدر کے بیان میں بین الاقوامی برادری کی طرف سے اس علاقے کے لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکامی کو تسلیم کیا گیا اور انہوں نے کہا کہ جو لوگ اس قتل عام کے ذمہ دار ہیں انہیں پکڑا جانا چاہیے۔ 


source : http://www.abna.ir/data.asp?lang=6&id=195356
  831
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

      خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں عید الاضحی منائی جارہی ہے
      پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور بعض دیگر اسلامی ...
      پاکستان کی نئی حکومت: امیدیں اور مسائل
      ایرانی ڈاکٹروں نے کیا فلسطینی بیماروں کا مفت علاج+ ...
      حزب اللہ کا بے سر شہید پانچ سال بعد آغوش مادر میں+تصاویر
      امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے امام خمینی نے بھی منع کیا ...
      کابل میں عید الفطر کے موقع پر صدر اشرف غنی کا خطاب
      ایرانی ڈاکٹروں کی کراچی میں جگر کی کامیاب پیوندکاری
      شیطان بزرگ جتنا بھی سرمایہ خرچ کرے اس علاقے میں اپنے ...
      رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی حکام اور اسلامی ممالک کے ...

 
user comment