اردو
Monday 25th of March 2019
  776
  0
  0

عالم اسلام میں الازہر كی عوامی محبوبيت میں كمی آئی ہے: ايك امريكی روزنامہ

بين الاقوامی گروپ: امريكی روزنامے "كرسٹن سائنس مانیٹر" نے ايك رپورٹ پيش كی ہے كہ حكومت كی پاليسيوں كی دينی حمايت كے ميدان میں مصری صدر "حسنی مبارك" كے دباؤ اور مطالبات كے مقابلے میں الازہر يونيورسٹی كے سر تسليم خم ہونے كی وجہ سے یہ يونيورسٹی اپنی عوامی محبوبيت كھو بیٹھی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے مصری روزنامہ "اليوم السابع" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكی روزنامہ "كرسٹن سائنس مانیٹر" نے "احمد الطيب" كے شيخ الازہر كے عنوان سے انتخاب كے بارے اور دنيا میں الازہر يونيورسٹی كے حالیہ نفوذ كے بارے میں ايك رپورٹ میں لكھا ہے كہ الازہر كے یہ جديد شيخ مصر كے معتدل علماء میں سے ہیں ليكن انہیں الازہر كے استقلال كے تحفظ اور مصری حكومت سے عدم وابستہ ہونے كے لئے مختلف مشكلات كا سامناہے۔

اس رپورٹ میں آيا ہے كہ ايك وقت وہ تھا جب الازہر كا مراكش سے انڈونيشيا تك اثر تھا ليكن اس وقت اس دينی مركز كے حكومت سے وابستہ ہونے اور اس كی جانب سے بعض غلط موقف اختيار كیے جانے پر عالم اسلام میں اس كی محبوبيت میں كمی كا باعث بنے ہیں۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=561621
  776
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

      خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں عید الاضحی منائی جارہی ہے
      پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور بعض دیگر اسلامی ...
      پاکستان کی نئی حکومت: امیدیں اور مسائل
      ایرانی ڈاکٹروں نے کیا فلسطینی بیماروں کا مفت علاج+ ...
      حزب اللہ کا بے سر شہید پانچ سال بعد آغوش مادر میں+تصاویر
      امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے امام خمینی نے بھی منع کیا ...
      کابل میں عید الفطر کے موقع پر صدر اشرف غنی کا خطاب
      ایرانی ڈاکٹروں کی کراچی میں جگر کی کامیاب پیوندکاری
      شیطان بزرگ جتنا بھی سرمایہ خرچ کرے اس علاقے میں اپنے ...
      رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی حکام اور اسلامی ممالک کے ...

 
user comment