اردو
Wednesday 27th of March 2019
  737
  0
  0

پولیس آفیسرز سوسائٹی کے سربراہ ایک ہی آیت پڑھ کر مسلمان ہوگئے:برطانیہ؛

رچرڈ فیئرلی اپنی ابتدائی عمر ایک مسیحی خاندان بسر کرنے کے بعد قرآن کی ایک ہی آیت پڑھ کر مسلمان ہوگئے

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق برطانوی پولیس آفیسرز ایسوسی ایشن کی سربراہ کرنل رچرڈ فئیرلی نے اپنی قبول اسلام کی کیفیت کے بارے میں کہا: تجسس اور دین اسلام کی محبت کی وجہ سے میں نے قرآن مجید کھولا تو میری نظر سورہ نبأ کی آیت  "والجبال اوتاداً" پر پری اور میں نے ایک ماہر امور ارضی (جیالوجست) کی حیثیت سے اپنی تمام معلومات کا اس آیت سے موازنہ کیا جس کی 
بعد میری ذہن میں یہ سوال ابھرا کہ یہ کیونکر ممکن ہی کہ کوئی فرد آج سے 14 صدیان قبل اس حقیقت کا ادراک کرسکا ہو سوائی اس کی کہ وہ کسی ماورائی طاقت سے لیس ہو۔ 
کرنل رچرڈ فئیرلی نے اس حقیقت سے آگہی حاصل کرنے کے بعد سنہ 2000 میں پولیس آفیسرز ایسوسی ایشن کی بنیاد رکھی تا کہ برطانیہ کی 34 ریاستوں میں مصروف عمل 2000 مسلم پولیس افسروں کو منظم کیا جاسکے۔ 
فئیرلی نے کہا: یہ انجمن افسروں کی صدا ذمہ دار اہلکاروں کی سماعت تک پہنچانے میں بہترین کردار کررہی ہے تا کہ اعلی اہلکارضروری مواقع پر بہتر فیصلے کرسکیں۔ 
انھوں نے کہا: ہماری انجمن نے مسلم خواتین افسروں کے لئے مناسب لباس زیب تن کرنے اور مسلم افسروں کو نماز عید کی ادائیگی کے لئے ایک مناسب مقام کی تخصیص کے لئے کوشش کی تھی اور یہ کوششیں بارآور ثابت ہوئی ہیں اور دونوں درخواستوں پر مطلوبہ احکامات جاری ہوچکے ہیں۔ 
یاد رہے کہ کرنل رچرڈ فئیرلی آج سے 10 سال قبل مسلمان ہوگئے تھے اور اس وقت سے اب تک برطانوی مسلم پولیس اہلکاروں کی فلاح و بہبود کے لئے جدوجہد میں مصروف ہیں۔


source : http://abna.ir/data.asp?lang=6&Id=177559
  737
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

      خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں عید الاضحی منائی جارہی ہے
      پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور بعض دیگر اسلامی ...
      پاکستان کی نئی حکومت: امیدیں اور مسائل
      ایرانی ڈاکٹروں نے کیا فلسطینی بیماروں کا مفت علاج+ ...
      حزب اللہ کا بے سر شہید پانچ سال بعد آغوش مادر میں+تصاویر
      امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے امام خمینی نے بھی منع کیا ...
      کابل میں عید الفطر کے موقع پر صدر اشرف غنی کا خطاب
      ایرانی ڈاکٹروں کی کراچی میں جگر کی کامیاب پیوندکاری
      شیطان بزرگ جتنا بھی سرمایہ خرچ کرے اس علاقے میں اپنے ...
      رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی حکام اور اسلامی ممالک کے ...

 
user comment