اردو
Friday 26th of April 2019
  798
  0
  0

عرب امریکہ سے وابستہ ہیں

شام کے سرکاری اخبار تشرین نے لکھاہے کہ عرب ملکوں کی سب سےبڑی مشکل یہ ہے وہ تمام امور میں امریکہ پربھروسہ کرتےہیں۔

اس اخبارنے لکھاہے کہ عربوں کی سب سےبڑی مشکل یہ ہےکہ وہ خود اعتمادی سے بے بہرہ ہیں اور سوچتےہیں کہ عربوں کی مقبوضہ سرزمیں صرف امریکہ کی پیش کردہ راہ حل سے آزاد ہوسکتی ہے اور وہ اپنے تمام مسائل حل کرنے میں امریکہ پرہی بھروسہ کرتےہیں۔ شام کے اخبارتشرین نے لکھاہے کہ جارحیت اورقبضہ کے خلاف جدوجہد کرنا ہرقوم کا حق ہے اور یہ ایک بین الاقوامی حق ہے ۔ اس اخبارکے مطابق عربوں کا یہ موقف غلط ہے کیونکہ امریکہ عربوں کو مغرب کی پالیسیوں کی پیروی کرنے پرمجبورکرتاہے اور صہیونی ریاست بھی عربوں کی غفلت اور امریکہ کے ہمنوا ہونے سے پورا پورا فائدہ اٹھاتی ہے اور اپنے صیہونی اور سامراجی منصوبوں کو مکمل کرتی ہے۔  


source : http://abna.ir/data.asp?lang=6&Id=186281
  798
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

آخر المقالات

      السنّة والبدعة
      لماذا تُنسَب الشيعة لابن سبأ ؟
      هل الدعوة لإزالة ذهب القباب عُمَرِيَةُ المنشأ فعلاً ؟
      القدرة المطلقة وإحياء الموتى
      ما هو الفرق بين بيعة الناس لعلي و بيعة الناس للخلفاء ؟
      ضرورة وحدة الأمة الإسلامیة
      علاقة الشیعة الامامیة بالغلاة
      لماذا ولد علي عليه السلام في الكعبة ؟!
      ما حكم الأكل من العقيقة لمن يعق عن نفسه؟
      ما حكم التوضؤ للصلاة قبل دخول الوقت؟ و هل تصح الصلاة ...

 
user comment