اردو
Monday 25th of March 2019
  653
  0
  0

تحریک قبلہ اول کی تشکیل کا اعلان

اس تحریک کا مقصد نئی نسل میں قبلہ اول کی تاریخ ،اسرائیل کے ناپاک وجود کی تشکیل کے اسباب اور فلسطینیوں کے مسائل کے بارے میں شعور کو بیدار کرنا ہے.

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے شعبہ جوانان اور امامیہ اسٹوڈینس آرگنائزیزیشن نے تحریک آزادی قبلہ اول کی تشکیل کا اعلان کردیا اس تحریک کا مقصد نئی نسل میں قبلہ اول کی تاریخ ،اسرائیل کے ناپاک وجود کی تشکیل کے اسباب اور فلسطینیوں کے مسائل کے بارے میں شعور کو بیدار کرنا ہے ،نیز یہ تحریک داخلی اور بیرونی زرائع ابلاغ میں قدس کے مسئلے کو زندہ رکھنے کے لئے بھر پور کوشش کریگی۔اسکے علاوہ ہرسال یوم القدس کو بھر پور انداز سے منانے کے لئے ملک بھر میں اول رمضان سے تیاریاں شروع کریگی جس میں پمفلٹ ،سی ڈیز اور دیگر زرائع ابلاغ کے زریعیے پاکستان کی مسلمان عوام کے شعور کو مزید اس مسئلے کی جانب متوجہ کریگی۔

 


source : http://www.abna.ir/data.asp?lang=6&Id=166318
  653
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

      خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں عید الاضحی منائی جارہی ہے
      پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور بعض دیگر اسلامی ...
      پاکستان کی نئی حکومت: امیدیں اور مسائل
      ایرانی ڈاکٹروں نے کیا فلسطینی بیماروں کا مفت علاج+ ...
      حزب اللہ کا بے سر شہید پانچ سال بعد آغوش مادر میں+تصاویر
      امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے امام خمینی نے بھی منع کیا ...
      کابل میں عید الفطر کے موقع پر صدر اشرف غنی کا خطاب
      ایرانی ڈاکٹروں کی کراچی میں جگر کی کامیاب پیوندکاری
      شیطان بزرگ جتنا بھی سرمایہ خرچ کرے اس علاقے میں اپنے ...
      رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی حکام اور اسلامی ممالک کے ...

 
user comment