اردو
Friday 22nd of March 2019
  702
  0
  0

روس کے مفتی اعظم: امام خمینی (رح) کی راہ انبیاء کی راہ ہے

روس کے مفتی اعظم نے کہا ہے حضرت امام خمینی رح نےاسلام کو حیات تازہ عطاکی ہے۔

 نفیق اللہ آشیروف نے ماسکومیں آج ارنا سے گفتگو میں کہا کہ انقلاب اسلامی کی کامیابی سے پہلے یہ تصور کیا جاتاتھا کہ اسلام انسانوں کی سماجی زندگي میں کوئي کردار نہیں رکھتا لیکن حضرت امام خمینی کی کوششوں سے یہ تصور پوری طرح باطل ہوگيا ۔

 آشیروف نے کہا کہ امام خمینی کی راہ  انبیاو و توحید کی راہ ہے اورامام خمینی(رح) وہ واحد رہبرہیں جنہوں نے عصر حاضر میں احیا ء اسلام کا کارنانہ انجام دیاہے۔

روس کے مفتی اعظم نے کہا کہ امام خمینی(رح) کی شخصیت مستکبروں اور ظالموں سے مقابلے کے لئے مثالی شخصیت ہے اور آج بھی امام خمینی(رح) کے افکار ونظریات زندہ ہیں اورآپ کی بتائي ہوئي راہ جاری ہے ۔انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران امام خمینی(رح) کی برکت سے ہی علاقے کی بڑی طاقت میں تبدیل ہوا ہے اور بعض طاقتوں کی مخالفت کے باوجود علاقے میں کلیدی کردار اداکررہاہے ۔   


source : http://www.abna.ir/data.asp?lang=6&Id=190532
  702
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

      خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں عید الاضحی منائی جارہی ہے
      پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور بعض دیگر اسلامی ...
      پاکستان کی نئی حکومت: امیدیں اور مسائل
      ایرانی ڈاکٹروں نے کیا فلسطینی بیماروں کا مفت علاج+ ...
      حزب اللہ کا بے سر شہید پانچ سال بعد آغوش مادر میں+تصاویر
      امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے امام خمینی نے بھی منع کیا ...
      کابل میں عید الفطر کے موقع پر صدر اشرف غنی کا خطاب
      ایرانی ڈاکٹروں کی کراچی میں جگر کی کامیاب پیوندکاری
      شیطان بزرگ جتنا بھی سرمایہ خرچ کرے اس علاقے میں اپنے ...
      رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی حکام اور اسلامی ممالک کے ...

 
user comment