اردو
Tuesday 26th of March 2019
  829
  0
  0

بارسلونا میں حجاب پر پابندی کا فیصلہ کرلیا گیا

اسپین کے دوسرے بڑے شہر بارسلونا میں حجاب پر پابندی کا فیصلہ کرلیا گیا اور اسکا اطلاق موسم گرما کے بعد سے ہوگا۔ بارسلونا کی بلدیہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عوامی مقامات پر برقعہ، نقاب یا حجاب پہنے پر پابندی ہوگی۔

اس پابندی کا اطلاق رواں سال موسم گرما کے بعد سے ہوگا۔

اسپین کے دیگر دو شہروں میں پہلے ہی نقاب یا برقعہ پہننے پر پابندی عائد کی جاچکی ہے۔

فرانس میں بھی نقاب پر پابندی کا بل منظور کیا جاچکا ہے جبکہ بیلجیئم کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے بھی نقاب پر پابندی کے بل کی منظوری دی ہے۔


source : http://abna.ir/data.asp?lang=6&Id=192352
  829
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

      خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں عید الاضحی منائی جارہی ہے
      پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور بعض دیگر اسلامی ...
      پاکستان کی نئی حکومت: امیدیں اور مسائل
      ایرانی ڈاکٹروں نے کیا فلسطینی بیماروں کا مفت علاج+ ...
      حزب اللہ کا بے سر شہید پانچ سال بعد آغوش مادر میں+تصاویر
      امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے امام خمینی نے بھی منع کیا ...
      کابل میں عید الفطر کے موقع پر صدر اشرف غنی کا خطاب
      ایرانی ڈاکٹروں کی کراچی میں جگر کی کامیاب پیوندکاری
      شیطان بزرگ جتنا بھی سرمایہ خرچ کرے اس علاقے میں اپنے ...
      رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی حکام اور اسلامی ممالک کے ...

 
user comment