اردو
Sunday 24th of March 2019
  836
  0
  0

حزب اللہ نے وائٹ ہاؤس کی خاتون صحافی کی شجاعت کو سراہا ہے

بین الاقوامی: حزب اللہ نے وائٹ ہاوس کی صحافی کی طرف سے صیہونیوں پر تنقید کے اقدام کو سراہا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے عہدیدار اور رکن پارلیمنٹ لبنان حسین الموسوی نے وائٹ ہاوس کے صحافی ہلن توماس کی اسرائیل کے خلاف کی گئی تقریر کو جرات مندانہ قرار دیتے ہوئے صحافی کے اس اقدام کو سراہا ہے۔
اس صحافی نے اپنی ایک تقریر میں مطالبہ کیا تھا کہ یہودیوں کو فلسطین سے نکل جانا چاہیے۔ اس خاتون صحافی نے اپنی تقریر میں یہ بھی کہا کہ اسرائیل خوان خوار ہے۔
توماس نے آزادی بیڑے پر حملے کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل فلسطین سے نکل جائے ار جرمنی و پولینڈ واپس چلا جائے۔
اس صحافی کی تقریر کے فوراً بعد ایک اسرائیلی نے اس صحافی کو تقریر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ توماس نے تاریخی غلطی کی ہے۔
فلسطینی اخبار الیوم کے مطابق امریکی یہودیوں کے اس صحافی پر فشار کی وجہ سے یہ خاتون صحافی استعفی دینے پر مجبور ہو گئی۔


source : http://www.shabestan.net/ur/pages/?cid=4891
  836
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

      خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں عید الاضحی منائی جارہی ہے
      پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور بعض دیگر اسلامی ...
      پاکستان کی نئی حکومت: امیدیں اور مسائل
      ایرانی ڈاکٹروں نے کیا فلسطینی بیماروں کا مفت علاج+ ...
      حزب اللہ کا بے سر شہید پانچ سال بعد آغوش مادر میں+تصاویر
      امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے امام خمینی نے بھی منع کیا ...
      کابل میں عید الفطر کے موقع پر صدر اشرف غنی کا خطاب
      ایرانی ڈاکٹروں کی کراچی میں جگر کی کامیاب پیوندکاری
      شیطان بزرگ جتنا بھی سرمایہ خرچ کرے اس علاقے میں اپنے ...
      رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی حکام اور اسلامی ممالک کے ...

 
user comment