اردو
Thursday 18th of April 2019
  861
  0
  0

سعودی عرب میں شیعہ عالم دین لاپتہ

سعودی عرب میں اھل بیت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چاہنے والوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عالم دین سید حسین المکرمی کی خیریت سے آگاہ کیا جائے۔ سعودی حکومت نے سید حسین المکرمی کو چاربرسوں سےنظربند کر رکھاتھا لیکن وہ کچھ دنوں سے اپنے گھرسے ہوچکےہیں جس پرشیعہ مسلمانوں کو تشویش لاحق ہے۔ سید حسین المکرمی کی حامی  تنظیم کےسربراہ ابو محمدالیامی نے بتایا کہ سعودی حکومت اور اس کے نام نہاد دعوتی ادارے نے سید حسین المکرمی کو اغواکیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب کی حکومت کے ہاتھوں اس بزرگ عالم دین کے اغواکےبعد دنیا بھر بالخصوص یمن اور سعودی عرب میں ان کے حامیوں نے ان کی خیریت جاننے اور ان کی رہائي کا پر زور مطالبہ کیا ہے.


source : abna.ir
  861
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

      خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں عید الاضحی منائی جارہی ہے
      پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور بعض دیگر اسلامی ...
      پاکستان کی نئی حکومت: امیدیں اور مسائل
      ایرانی ڈاکٹروں نے کیا فلسطینی بیماروں کا مفت علاج+ ...
      حزب اللہ کا بے سر شہید پانچ سال بعد آغوش مادر میں+تصاویر
      امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے امام خمینی نے بھی منع کیا ...
      کابل میں عید الفطر کے موقع پر صدر اشرف غنی کا خطاب
      ایرانی ڈاکٹروں کی کراچی میں جگر کی کامیاب پیوندکاری
      شیطان بزرگ جتنا بھی سرمایہ خرچ کرے اس علاقے میں اپنے ...
      رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی حکام اور اسلامی ممالک کے ...

 
user comment