اردو
Saturday 20th of April 2019
  801
  0
  0

سویڈن،توہین آمیز خاکے بنانے والے مصور پر حملہ

12 May 2010 13:28 

اسلام ٹائمز:سویڈن کے شہر اپسالال کی یونیورسٹی میں توہین آمیز خاکہ تیار کرنے والے مصور اظہار آزادی کے حق پر لیکچر دے رہا تھا کہ سامعین میں موجود مشتعل مسلمانوں نے اس پرحملہ کر دیا .اپسالال:اسلام ٹائمز-اے آر وائی نیوز کے مطابق سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والے کارٹونسٹ لارز ولکس پر لیکچر کے دوران حملہ کر دیا گیا۔سویڈن کے شہر اپسالال کی یونیورسٹی میں توہین آمیز خاکہ تیار کرنے والے مصور اظہار آزادی کے حق پر لیکچر دے رہا تھا کہ سامعین میں موجود مشتعل مسلمانوں نے اس پرحملہ کر دیا۔ 
مصور نے اشتعال انگیزی کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہر ایک کو اظہار آزادی کاحق حاصل ہونا چاہیئے،چاہے کسی کی عزت نفس مجروح ہو۔اس دوران مسلمان اللہ اکبر کے نعرے لگاتے رہے۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو قابو میں کر لیا۔ 


source : http://www.islamtimes.org/vdciryar.t1awz27sct.txt
  801
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

      Characteristics and Qualities of the Imam Mehdi (A.S)
      Tawheed and Imamate of Imam Mahdi (A.S.)
      The Twelfth Imam, Muhammad ibn al-Hasan (Al-Mahdi-Sahibuz Zaman) (as) (The hidden Imam who is ...
      Sayings of Imam Mahdi (A.T.F.)
      A Supplication from Imam Mahdi (A.T.F.)
      Saviour of Humanity
      Imam Mahdi (A.S.), the Twelfth Imam, the Great Leader and Peace-Maker of the World
      The Deputies of the Imam of the Age Hazrat Hujjat ibnil Hasan al-Askari (a.t.f.s.)
      Imam Mahdi (A.J.)
      A brief biography of Imam Al-Mahdi (pbuh)

 
user comment