اردو
Friday 22nd of March 2019
  991
  0
  0

قرآن مجید انسان کی ہدایت کا عملی نسخہ ہے

ڈاکٹر خاموشی : قرآن مجید انسان کی ہدایت کا عملی نسخہ ہے

سازمان تبلیغات اسلامی

سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر خاموشی نے قرآن کریم کی تعلیمات کے سلسلے میں ہونے والے ایک سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ قرآن مجید پر عدم توجہ دینی معاشرے کے لئے سزاوار نہیں ہے انھوں نے کہا کہ قرآن کریم انسانی حرکت کا معیار اور کسوٹی ہے جو لوگ قرآن مجید کے مقابل قرار پاتے ہیں قرآن کا خطاب ان کی نسبت متفاوت ہے انھوں نے تاکید کی کہ انسانی ہدایت کا راز صراط مستقیم میں ہے اور صراط مستقیم کا عملی نسخہ قرآن مجید میں منحصر ہے


source : www.tebyan.net
  991
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

      خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں عید الاضحی منائی جارہی ہے
      پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور بعض دیگر اسلامی ...
      پاکستان کی نئی حکومت: امیدیں اور مسائل
      ایرانی ڈاکٹروں نے کیا فلسطینی بیماروں کا مفت علاج+ ...
      حزب اللہ کا بے سر شہید پانچ سال بعد آغوش مادر میں+تصاویر
      امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے امام خمینی نے بھی منع کیا ...
      کابل میں عید الفطر کے موقع پر صدر اشرف غنی کا خطاب
      ایرانی ڈاکٹروں کی کراچی میں جگر کی کامیاب پیوندکاری
      شیطان بزرگ جتنا بھی سرمایہ خرچ کرے اس علاقے میں اپنے ...
      رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی حکام اور اسلامی ممالک کے ...

 
user comment