اردو
Thursday 25th of April 2024
0
نفر 0

اٹلی میں قرآنی سائن بورڈز كی نمائش كا انعقاد

اٹلی میں قرآنی سائن بورڈز كی نمائش كا انعقاد

فن وثقافت گروپ: اٹلی میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے روم شہر كے ونيز شہرپيلس میں ۲۰ فروری كو قرآنی آيات اور اسماء الحسن سے مزين سائن بورڈز كی نمائش كا افتتاح ہوا ہے جو ۱۴ مارچ تك جاری رہے گی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اٹلی كی وزارت ثقافت اور رودكی فاؤنڈيشن كے تعاون سے لگائی جانے والی اس نمائش میں ايرانی ماہر آرٹ كے قرآنی آيات اور اسماء الحسنی سے مزين سائن بورڈز كو ركھا گيا ہے۔

اس نمائش میں خطاطی كے آثار كے علاوہ پينٹنگ اور خطاطی كے بارے میں ۵۰ ايرانی ماہرين آرٹ كے ۷۰ منتخب فن پاروں كو بھی ركھا گيا ہے۔

543046

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...
مجلس وحدت مسلمین ملتان کی ضلعی کابینہ کا اعلان، ...
اسرائیل، سعودی عرب کو ایٹم بم فراہم کرے: صیہونی ...
حکومت عوام کے بنیادی مسائل حل کرے. مولانا حسین ...
رواں سال کے اختتام تک ایران کے شہراصفہان کی سب سے ...
لورستان میں ۳۵۰ مساجد سے گرد و غبار صاف كيا جائے ...
قرآن كريم كی بے حرمتی امريكا كے خلاف ايك بہت بڑے ...
آیت اللہ سیستانی کی جانب سے عراق کے بے گھر سنی ...

 
user comment