اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

ایران کے جوہری پروگرام پر عالمی طاقتوں کا اجلاس آج ہوگا

پابندیوں کے مطالبے کی حمایت نہ کرنے کا پیغام دیتے ہوئے چین نے سیکرٹری سطح سے نیچے کے سفارتی اہلکار کو اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک بھیجا ہے۔


ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف مزید پابندیوں پر غور کے لیے امریکا سمیت چھ عالمی طاقتوں کا اجلاس آج ہوگا۔ نیو یارک میں ہونے والے اجلاس میں امریکا، برطانیہ، فرانس، روس اور جرمنی کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔ جبکہ مغرب کی جانب سے سخت پابندیوں کے مطالبے کی حمایت نہ کرنے کا پیغام دیتے ہوئے چین نے سیکرٹری سطح سے نیچے کے سفارتی اہلکار کو اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک بھیجا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے چند روز قبل اجلاس کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ واشنگٹن اس نتیجے پر پہنچاہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کو شفاف بنانے کے لیے ایسی پابندیاں عائد کی جائیں جن کے اثرات ایران کے برسراقتدار طبقے پر پڑ سکیں تاکہ ایران کی فیصلہ ساز قوتوں کو غیر موثر کیا جا سکے۔ اجلاس میں ایران پر نئی اور سخت پابندیوں کی تجویز دی جائے گی۔ 

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...
صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...
مجلس وحدت مسلمین ملتان کی ضلعی کابینہ کا اعلان، ...

 
user comment