اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

لبنان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے اہل بيت (ع) كے بارے میں عيسائی تاليفات كی قدردانی كی اہميت پر زور ديا ہے

لبنان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے اہل بيت       (ع) كے بارے میں عيسائی تاليفات كی قدردانی كی اہميت پر زور ديا ہے

سياسی و سماجی گروپ: لبنان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے كتاب "الامام علی صوت العدالۃ الانسانیہ" كے مولف سے ملاقات كے دوران اہل بيت(ع) كے موضوع پر عيسائی مولفين كی تحرير كردہ تاليفات كی قدردانی كی ضرورت پر زور ديا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق لبنان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "محمد حسين رئيس زادہ" نے ۴ جنوری كو كتاب "الامام علی صوت العدالۃ الانسانیہ" كے مولف "جورج جرداق" سے ملاقات كے دوران، نئے عيسوی انتہائی گرانبہا ہے۔ لہذا آپ كی اور اہل بيت(ع) كے بارے میں ديگر عيسائيوں كی تاليفات كی قدردانی كرنا ايرانی كلچرل سنٹر كی ذمہ داری ہے۔

جورج جرداق نے بھی اس ملاقات كے دوران عاشورائے حسينی كی بے حرمتی كی مذمت كرتے ہوئے كہا ہے كہ طول تاريخ میں انبياء اور اولياء الہی حتی كہ سقراط جيسے عظيم متفكرين كی اہانت ہوتی رہی ہے اور بے عقيدہ اور بے وقعت انسانوں سے اس قسم كی حركات سرزد ہوتی ہیں۔

519606

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment