Tuesday 07th 2010
 
تلاش


شعر و ادب
 
  مقالات
انسانى کردار کى بلندى (2010-09-07 23:14:10)
انسان کى بلندى عقل و تدبر کے استعمال اور فرض شناسى ميں ھے اس صفت کے کمال اور نقص سے اس کى بلندى اور پستى کے حدود متعين ھوتے ھيں يھى وہ تقويٰ ھے جسے قرآن نے معيارِ فضليت بشرى قرار ديا ھےـ  ان اکرمکم عنداللّٰہ اتقاکم (يعني) ”تم ميں زيادہ صاحب عزت وہ ھے جو سب سے زيادہ پرھيزگار ھوـ “ فرائض ھميشہ ايک ھى شکل و صورت پر نھيں ھوتے کوئى
نيکيوں سے مزين هونا اور برائيوں سے پرهيز کرنا (2010-09-07 23:08:50)
  (( ۔۔۔کَتَبَ رَبُّکُمْ عَلَی نَفْسِہِ الرَّحْمَةَ اٴَنَّہُ مَنْ عَمِلَ مِنْکُمْ سُوء اً بِجَھالَةٍ ثُمَّ تَابَ مِنْ بَعْدِہِ وَاٴَصْلَحَ فَاٴَنَّہُ غَفُورٌ رَحِیمٌ))۔[1] ”۔۔۔ تمھارے پروردگار نے اپنے اوپررحمت لازم قرار دے لی ھے کہ تم میں جو بھی از روئے جھالت برائی کرے گا اور اس کے بعد تو بہ کر کے اپنی اصلاح کرلے گا تو خدا بھ
خداشناسی (تیسرا سبق) (2010-09-07 23:04:42)
داؤود اور سعید سیر کو گۓ، داؤود اور سعید باغ میں باپ کے ساتھ سیر کرنے گۓ ۔ باغ بہت خوبصورت تھا درخت سرسبز اور بلند تھے ۔ رنگا رنگ عمدہ پھول تھے ۔ باغ کے وسط سے ایک نہر گزرتی تھی کہ جس میں بطخیں تیر رہی تھیں ۔ بطخیں بہت آرام سے پانی میں تیر رہی تھیں ۔ اچانک سعید نے ایک چڑیا دیکھی کہ جس کے پر تر ہوچکے تھے اور وہ نہیں اڑ سکتی تھی اس نے داؤو
خداشناسی (دوسرا سبق) (2010-09-07 23:03:27)
پانی میں مچھلی کا دم کیوں نہیں گھٹتا ایک دن احمد بچوں کے ساتھ گھر میں کھیل رہا تھا ۔ اس کی ماں نے کہا بیٹا احمد! ہوشیار ! حوض کے نزدیک نہ جانا ڈرتی ہوں کہ تم حوض میں نہ گرپڑو کیا تم نے ہمساۓ کے لڑکے حسن کو نہیں دیکھا تھا کہ وہ حوض میں گر کر مر گیا تھا ؟ احمد نے کہا ! اماں جان ! ہم اگر حوض میں گر جائیں تو مر جاتے ہیں ۔ اور مچھلیاں پانی کے نی
خداشناسی (پہلا سبق) (2010-09-07 23:02:38)
مچھلی کیا آپ کے گھر میں مچھلی ہے ؟ کیا آپ مچھلی کو پسند کرتے ہیں ؟ مچھلی کہاں زندگی گزارتی ہے ؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ مچھلی کس ذریعہ سے پانی میں تیرتی ہے ؟ اگر مچھلی کے پر نہ ہوں تو کیا وہ پانی میں تیر سکے گی ؟ کیا مچھلی نے اپنے لۓ پر خود بناۓ ہیں؟ نہیں مچھلی نے اپنے پر خود نہيں بناۓ اور نہ ہی کسی انسان نے اس کے پر بناۓ ہیں۔ بلکہ خداون
قرآن کریم میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے القاب (2010-09-07 22:52:55)
قرآن کریم میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بہت سے القاب ذکرہیں انمیں: احمد۔ " مبشرّا برسول یاتی من بعدی اسمہ احمد" (1) محمدّ ۔ " محمّد رسول اللہ " (2) عبداللہ ۔ " و انّہ لمّا قام عبداللہ یدعوہ" (3) خاتم النبیین۔ " ولکن رسول اللہ و خاتم النّبیّین" (4) رحمۃ للعالمین۔ " و ما ارسلناک الّا رحمۃ للعالمین" (5) بشیر و نذیر۔ " یا ایّہا النّبیّ
مسلمانوںکے اتحاد کی راہ میں اندرونی رکاوٹیں (2010-09-06 13:11:57)
مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کی راہ میں ہمیشہ مشکلات آتی رہتی ہیں۔ ان مشکلات میں بعض داخلی اور بعض خارجی ہیں ۔ داخل مسائل وہ ہيں جو خود مسلمانوں کےپیداکئےہوئے ہیں اور ان کے اعمال اورتنگ نظری اور سطحی نظرکا نتیجہ ہیں۔بیرونی مشکلات سامراجی طاقتوں اور ان کے آلہ کاروں کی سازشوں کانتیجہ ہیں کیونکہ سامراجی طاقتوں کے لئے مسلمانوں کا ات
اتحاد کے قرآنی راستے (2010-09-06 12:47:41)
یہ مسلّم ہے حقیقت ہے کہ آج عالم اسلام جن مہم مشکلات سے دست بہ گریبان ہے ان میں سےایک اسلامی اتحاد ہے، اگر یہ کہیں ائمہ علیہم السلام اپنی پوری زندگی میں قرآن کریم اور سنت نبوی کی بنیاد پر عالم خارج میں جس چیز کے تحقق کی سعی وکوشش کرتے رہے وہ اسلامی قوانین کے دائرہ میں امت اسلامی کا اتحاد تھا تو بے جانہ ہوگا، ان عظیم پیشواؤں کا مقصد یہ ت
روحی و معنوی کمال معصوم امام کے سایہ میں (2010-09-05 22:54:38)
اس دنیا میں ھر وجود ایک مقصد کے تحت خلق ھو اھے اور اس وجود کی غرض خلقت اور کمال اسی وقت حاصل ھوتا ھے جب اس تخلیق کا مقصد پورا ھوجائے ۔ قدرت بھی موجودات کو کمال تک پھنچانے کے لئے ھر وہ وسیلہ اس کے حوالے کرتی ھے جو اسے کمال تک پھنچانے میں موٴثر ھوتا ھے ۔ اس راہ میں وہ صرف ضروری وسائل پر اکتفا نھیں کرتی بلکہ ھر جزئی اور غیر ضروری وسائل بھی
اسلام میل جول اور تعلقات کا دین ہے (2010-09-05 22:50:52)
  اسلام كا اصول ملاپ اور میل جول ہے جدائی اور قطع تعلق نہیں۔ كیونكہ انسانوں كا ایك دوسرے سے میل ملاپ ربط و تعلق معاشرے میں موجود دراڑوں كو پركردیتا ہے۔اور بعض اوقات باہمی ربط و تعلق نہ ہونے اور دوریوں كی وجہ سے انسان ایك دوسرے كے بارے میں بدگمانی كا شكار ہو جاتے ہیں اور ان كے درمیان خلیج گہری ہو جاتی ہے۔ لیكن باہمی میل ملاپ قربت او
ماہ مبارک رمضان اور ہم (2010-09-05 00:00:43)
عبادتوں  کے چمن کی بہار ہے رمضان   علاج گردش لیل و نہار ہے رمضان  پئے طہارت دل آبشا ر ہے رمضان   پیام رحمت پروردگا ر ہے رمضان ہوا کریم کا احساں  اسی مہینے میں   ملارسول (ص)کو قرآن اسی مہینے  میں سید تقی عباس رضوی قمی (کلکتہ) پیشکش رضویہ لائبریری کلکتہ بسم اللہ الرحمن الرحیم یٰا ایُّھٰا اَلْذ ِین آمَنُوا کُتِبَ عَلِ
شب قدر ایک تقدیر ساز رات (2010-09-04 23:39:04)
  پیشگفتار بسم اللّہ الرّحمن الرّحیم انّاانزلناہ فی لیلة القدر، وما ادراک ما لیلة القدر، لیلة القدر خیر من الف شھر، تنزّل الملائکةوالرّوح فیھا باذن ربّھم من کلّ امر،سلام ھی حتّی مطلع الفجر بیشک ہم نے اسے شب قدر میں نازل کیا ہے. اور آپ کیا جانیں یہ شب قدر کیا چیز ہے . شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے اس میں ملائکہ اور روح القدس اذن
یوم القدس (2010-09-04 23:14:40)
قدس، قبلہ اول اور دنیا بھر کے مسلمانوں کا دوسرا حرم ہے یہ فلسطین کے ان دسیوں لاکھ مسلمانوں کی اصل سرزمین ہے جنہیں عالمی استکبار نے غاصب صہیونیوں کے ہاتھوں آج سے ٹھیک 60 سال قبل سنہ 1948 میں اپنے وطن سے جلاوطن کرکے قدس کی غاصب ، صہیونیوں کے تصرف میں دے دیا تھا ۔ اس سامراجی سازش کے خلاف فلسطینی مسلمانوں نے شروع سے ہی مخالفت کی اور ان مظل
قیامت اورمعارف وتعلیمات اسلامی میں اس کا مقام (2010-09-03 13:45:19)
اسلام کے اصول عقائد میں سے ایک، قیامت ھے۔ اس اعتقاد کی روسے اس دنیا میں تمام آنے والے اور آکر جانے والے انسان ایک بار پھر واپس آئیں گے۔ یہ تمام کے تمام افراد ایک دوسرے جھان میں دوبارہ زندہ ھو کرعدالت الٰھی میںحاضر ھوں گے جھاںانھیں ان کے نیک و بد اعمال کی جزا یا سزا دی جائے گی یعنی یا جنت میں داخلہ مل جائے گا یا جھنم کی راہ دکھادی جائے
قیامت: قرآن کے آئینہ میں (2010-09-03 13:43:53)
قیامت کے حالات و واقعات سے متعلق آگاھی او رآشنائی کے لئے فقط ایک ھی راستہ اور ذریعہ ھے اور وہ ھے قرآن کریم اور اقوال معصومین علیھم السلام ۔اگر قرآن مجید سے رجوع کیا جائے تو واضح ھوجاتا ھے کہ قیامت کا رونماھونا اس کائنات کے نظام میں ایک بھت بڑا انقلاب لے کر آئے گا۔ ایسا انقلاب کہ یہ عالم ایک دوسرے عالم میں تبدیل ھو جائے گا۔ پھر تمام ا
قرآن فہمی (2010-09-03 13:36:16)
اقتباس از قرآن فہمی آیت اللہ شہید مرتضی مطہری بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰن الرَّحِیْمِپہلی تقریرسُوْرۃ اَنْزَلْنَا ھَا وَفَرَضْنَا ھَا وَاَنْزَلْنَا فِیْھَآ اٰیَاتٍمبِیّنَاتٍ لَّعَلَّکُمْ تَذَکَّرُوْنَ۔اَلزَّانِیَ ةُ فَاجْلِدُوْا کُلَّ وَاحِدٍ مِّنْھُمَا مِائَةَ جَلْدَةٍ وَّلاَ تَاْخُذْکُمْ بِھِمَا رَأفَة فِیْ دِیْنِ
قرآنی تعلیمات اورشکران نعمت (2010-09-03 13:28:56)
  غم واندوہ کاطوفان اسکے جسم وروح پر چھایاہواتھا،اضطراب وپریشانی کی کالی گھٹائیں اس کے ذہن پرسایہ فگن، تھیںاسے سکون کی نیند نہیں آرہی تھی،وہ بیحدپریشان اوربیچین تھا۔ ہرلمحہ اسے یہی فکرکھائے جارہی تھی کہ مالک الہام ووحی اسے کیوںبھول گیاہے اوراسکی مشکلات کو کیوںحل نہیںکرتا۔وہ کیوںمالک حقیقی کے لطف اورعنایت سے محروم ہو گیاہے
امامت کی بحث کا آغاز (2010-09-03 13:02:34)
 واضح رھے کہ پیغمبر اکرم (ص)کے فوراً بعد ھی آپ کی خلافت کے سلسلہ میں گفتگو شروع ھوگئی تھی ، چنا نچہ ایک گروہ کا کھنا تھا کہ آنحضرت (ص)نے اپنے بعد کے لئے کسی کو خلیفہ یا جانشین نھیں بنایا ھے، بلکہ اس چیز کو امت پر چھوڑ دیا ھے لہٰذا امت خود اپنے لئے کسی رھبر اور خلیفہ کا انتخاب کرے گی ، جو اسلامی حکومت کی باگ ڈور اپنے ھاتھوں میں لے اور ل
یوم القدس (2010-09-03 11:34:44)
قدس، قبلہ اول اور دنیا بھر کے مسلمانوں کا دوسرا حرم ہے یہ فلسطین کے ان دسیوں لاکھ مسلمانوں کی اصل سرزمین ہے جنہیں عالمی استکبار نے غاصب صہیونیوں کے ہاتھوں آج سے ٹھیک 60 سال قبل سنہ 1948 میں اپنے وطن سے جلاوطن کرکے قدس کی غاصب ، صہیونیوں کے تصرف میں دے دیا تھا ۔ اس سامراجی سازش کے خلاف فلسطینی مسلمانوں نے شروع سے ہی مخالفت کی اور ان مظل
قرآن اور فقہ (2010-09-03 13:31:24)
تحریر محمد باقر رضا مقدمہ :قرآن اور فقہ ایک ایساموضوع ہے جس کی افادیت کے پیش نظرجہاںاس پربحث بہت ضروری ہے، وہیںموجودہ دور کے مطابق اتنی باریکیوں والے اور بے شماردقتوں اور نزاکتوںپر مشتمل موضوع کو جوان اور نو جوان نسل کے لئے پیش کرنا نہایت ضروری ہونے کے ساتھ ساتھ بے انتہا سخت بھی ہے ۔ چونکہ اس نسل کے تخاطب کی زبان ایک الگ ہی رنگ رک

 end  next  1 2 3 4  first 

Copyright © 2004-2010 ERFAN.IR