|
||||||||||||||||||||||
اردن میں "خواتين كی سماجی سرگرميوں كے بارے میں اسلام كی نظر" كے موضوع پر تعليمی وركشاپ كا انعقاد
فن وثقافت گروپ: اردن كے شہر "رمثا" میں خواتين كے عالمی دن كی مناسبت سے ۸ مارچ كو "معاشرے میں خواتين كی سماجی سرگرميوں كے بارے میں اسلام كی نظر" كے موضوع پر ايك تعليمی وركشاپ منعقد ہوئی ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "خواتين سے امتيازی سلوك" كے عنوان سے منعقد ہونے والی اس تعليمی وركشاپ میں معاشرے میں خواتين كی سماجی سرگرميوں كے بارے میں اسلام كے نظریے كا جائزہ ليا گيا ہے۔ اردن كی "يرموك" يونيورسٹی كے تربيت كالج كے ايك عہديدار "محمد صوالحہ' نے اس وركشاپ میں خطاب كرتے ہوئے كہا كہ اسلامی ممالك كے سماجی نظام میں عورت كے مقام كو تحفظ عطا ہوا ہے اور اسلامی سماجی نظام میں خواتين سے امتيازی سلوك نہیں كيا جاتا۔ اس كے علاوہ اس وركشاپ كے ايك اور مقرر مشہور النعيمی نے اسلامی شريعت میں مرد اور عورت كے درميان فرق كی وضاحت كی ہے۔ 550696
اسرائيلی جديد مظالم ہميشہ تاريخ میں زندہ رہیں گے: آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی
دنيا كے ۳۶ ممالك كے وكلاء صیہونی حكومت كے خلاف شكايت كر رہے ہیں روز قدس امت مسلمہ كی وحدت كا دن ہے اسلامی ممالك كی جانب سے پاكستان كو ايك ارب ڈالر كی امداد مغربی ممالك اسلام و قرآن كے ساتھ كنیہ كا اظہار كر رہے ہیں قرآن مجيد كے ذريعہ ہی حقيقت كو كشف كيا جا سكتا ہے آج دنيا افكار علی(ع) كی محتاج ہے ضد اسلامی مواد نشر كرنے سےسویڈن كے ٹيلی ويژن نے معذرت كر لی شب قدر كی فضيلت كو معنويات سے درك كيا جا سكتا ہے مسلم معاشرہ كی نجات، ترويج قرآن میں مضمر ہے اسلامی ممالك كو بحرانوں كا مقابلہ كرنے كے لئے متحد ہو جانا چاہیے ايتھوپيا میں اسلامی آثار كی نمائش كا اہتمام "ھاورڈ" يونيورسٹی میں نماز جمعہ كی ادائيگی چين میں "جہان اسلام'' كے نام سے شہر بسايا جائے گا ڈنمارك میں مساجد میں آذان دينے كی اجازت دے دی |
||||||||||||||||||||||
| Copyright © 2004-2010 ERFAN.IR | ||||||||||||||||||||||