Thursday 29th 2010
 
تلاش


شعر و ادب
 
  اسلامی خبریں
تھائی لينڈ میں حضرت محمد(ص) كی ولادت با سعادت كے موضوع پر تصويری نمائش كا انعقاد

فن وثقافت گروپ: تھائی لينڈ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۵ سے ۷ مارچ كو اس ملك كی "الخيریہ" مسجد میں حضرت محمد(ص) كی ولادت با سعادت كے موضوع پر ايك تصويری نمائش لگائی گئی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش میں حضرت محمد(ص) كی ولادت، محمد رسول اللہ، بشريت كے نجات دينے والے، ہجرت سے پہلے اور بعد میں پيغمبر اكرم(ص) بعثت رسول اكرم(ص)، خانہ كعبہ میں بتوں كا توڑنا، ہجرت، وحی الہی كا منبع اور واسطہ جبرائيل امين جيسے موضوعات پر ۴۰ تصاوير اور پوسٹرز ركھے گئے تھے۔

اسی طرح اس مسجد میں دينی، آرٹ، عرفانی، شعر، ادبيات اور فلسفہ كے موضوعات پر ۵۰ سے زائد عناوين كی كتابوں كی نمائش بھی لگائی گئی تھی۔

550371


مسلمانوں كے عبادی مراكز پر دھماكے عالمی استكبار كی نئی سازش ہے
تركی میں اموی دور سے مربوط اسلامی دستاويزات كشف
نيويارك كی مسجد كی تعمير كے لئے ہالينڈ كی حكومت نے۱۰ لاكھ ڈالر امداد دينے كا اعلان كيا ہے
مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا مرتکب صہیونی رکن پارلیمنٹ
شیعہ مسجد پر سعودی سیکورٹی فورسز کا حملہ
اردن كےمفتی نےفيس بك سے استفادہ كو حرام قرار ديا ہے
سعودی عرب کے ایک متولی مسجد کا عجیب اقدام
سعودی عرب میں شیعہ کتابوں پرپابندی/ بمع ایک صارف کا پیغام
وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
کیسنگر صہیونیوں کی ریشہ دوانیوں کو فاش کرتا ہے
ایک ایرانی سنی اعتکاف میں شیعہ ہوگئے
اطالوی پادریوں نے اسلامی تعلیمات کی مخالفت کردی
شیعہ مساجد بنانا منع ہے.سعودی قانون
توہین آمیز موقف اپنانے والی ہدایتکارہ کی زبان کاٹ دی جائے:الازہر کے علماء کا حکم
شیعہ ملک کو غیر شیعہ بنانے کی سازش
Copyright © 2004-2010 ERFAN.IR