Thursday 29th 2010
 
تلاش


شعر و ادب
 
  اسلامی خبریں
ثقافتی يلغار كے مقابلے كا واحد راستہ اسلامی اقدار كی پابندی ہے: حزب اللہ كی انتظامی كونسل كے سربراہ

فن وثقافت گروپ: حزب اللہ كی انتظامی كونسل كے سربراہ نے حجاب كو مختلف ثقافتی اور انحرافی چيلنجز سے معاشرے كے تحفظ كا اہم ترين سبب قرار ديتے ہوئے كہا كہ ثقافتی يلغار كے مقابلے كا راستہ اسلامی اقدار كی پابندی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق سيد ہاشم صفی الدين نے ۶ مارچ كو باپردہ خواتين كی قدردانی كے جشن سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ یہ جشن ان مسلمان خواتين كی قدردانی كے لئے منعقد كيا گيا ہے جو الہی واجب اور اسلامی دستور پر عمل كرتی ہیں۔

انہوں نے مزيد كہا كہ باپردہ خاتون، عفت اور پاكيزگی كا لباس پہنتی ہے اور وہ دوسروں كی نسبت خود اس اسلامی پردے سے فائدہ حاصل كرے گی۔

انہوںنے كہا كہ مسلمان خواتين كے تشخص كے تحفظ كے لئے حجاب اور پردہ ايك بنيادی اقدار میں سے ہے اور اس كے ذريعے معاشرہ ہر قسم كے انحراف سے محفوظ رہتا ہے۔

549138


مسلمانوں كے عبادی مراكز پر دھماكے عالمی استكبار كی نئی سازش ہے
تركی میں اموی دور سے مربوط اسلامی دستاويزات كشف
نيويارك كی مسجد كی تعمير كے لئے ہالينڈ كی حكومت نے۱۰ لاكھ ڈالر امداد دينے كا اعلان كيا ہے
مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا مرتکب صہیونی رکن پارلیمنٹ
شیعہ مسجد پر سعودی سیکورٹی فورسز کا حملہ
اردن كےمفتی نےفيس بك سے استفادہ كو حرام قرار ديا ہے
سعودی عرب کے ایک متولی مسجد کا عجیب اقدام
سعودی عرب میں شیعہ کتابوں پرپابندی/ بمع ایک صارف کا پیغام
وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
کیسنگر صہیونیوں کی ریشہ دوانیوں کو فاش کرتا ہے
ایک ایرانی سنی اعتکاف میں شیعہ ہوگئے
اطالوی پادریوں نے اسلامی تعلیمات کی مخالفت کردی
شیعہ مساجد بنانا منع ہے.سعودی قانون
توہین آمیز موقف اپنانے والی ہدایتکارہ کی زبان کاٹ دی جائے:الازہر کے علماء کا حکم
شیعہ ملک کو غیر شیعہ بنانے کی سازش
Copyright © 2004-2010 ERFAN.IR