Thursday 02nd 2010
 
تلاش


شعر و ادب
 
  اسلامی خبریں
بيروت میں "محمد(ص)بيشرت كے رسول" كےموضوع پر سيمينار كا انعقاد

فن وثقافت گروپ: لبنان كی تحريك امل كی كوششوں سے بيروت كے شہداء قبرستان كے اسلامی رسالت كے ہال میں "محمد(ص) بشريت كے رسول" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق بيروت میں نبی مكرم اسلام(ص) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں تحريك امل كے سياسی دفتر كے سربراہ اور لبنان كی جمعيت اسلامی خيراتی منصوبے كے اراكين نے شركت كی ہے۔

موصولہ رپورٹ كے مطابق لبنان میں فلسطين كے مفتی محمد زغموت، سياسی شخصيات، مسلمان علماء مختلف پارٹيوں كے قومی اور فلسطينی گروپوں كے نمائندوں نے اس سيمينار میں شركت كی ہے۔

548209


اسرائيلی جديد مظالم ہميشہ تاريخ میں زندہ رہیں گے: آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی
دنيا كے ۳۶ ممالك كے وكلاء صیہونی حكومت كے خلاف شكايت كر رہے ہیں
روز قدس امت مسلمہ كی وحدت كا دن ہے
اسلامی ممالك كی جانب سے پاكستان كو ايك ارب ڈالر كی امداد
مغربی ممالك اسلام و قرآن كے ساتھ كنیہ كا اظہار كر رہے ہیں
قرآن مجيد كے ذريعہ ہی حقيقت كو كشف كيا جا سكتا ہے
آج دنيا افكار علی(ع) كی محتاج ہے
ضد اسلامی مواد نشر كرنے سےسویڈن كے ٹيلی ويژن نے معذرت كر لی
شب قدر كی فضيلت كو معنويات سے درك كيا جا سكتا ہے
مسلم معاشرہ كی نجات، ترويج قرآن میں مضمر ہے
اسلامی ممالك كو بحرانوں كا مقابلہ كرنے كے لئے متحد ہو جانا چاہیے
ايتھوپيا میں اسلامی آثار كی نمائش كا اہتمام
"ھاورڈ" يونيورسٹی میں نماز جمعہ كی ادائيگی
چين میں "جہان اسلام'' كے نام سے شہر بسايا جائے گا
ڈنمارك میں مساجد میں آذان دينے كی اجازت دے دی
Copyright © 2004-2010 ERFAN.IR